: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
استبول،3مارچ(ایجسنی) ترک شہر استبول کے ایک تھانے پر حملہ کرنے والی دونوں خواتین کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس دوران تھانے پر دستی بم پھینکے گئے اور فائرنگ بھی کی گئی، جس کی زد
میں آکر ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ دونوں حملہ آور تھانے پر حملہ کرنے کے بعد ایک قریبی عمارت میں داخل ہو گئی تھیں۔ تاہم پو لیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ان دونوں کو ہلاک کر دیا۔ ابھی تک کسی بھی گروپ نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔